29

50 سال کی عمر کے بعد فن کی دنیا چھوڑ دوں گا: فہد مصطفیٰ

پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ ٹیلی وژن کے بعد فلموں میں بھی خوب نام کما رہے ہیں لیکن وہ 50 سال کی عمر کے بعد فن کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں گے۔