73

2017 موسم گرما میں پرتگال کی سیاحت کے شعبے میں ریکارڈ آمدنی

بینک آف پرتگال کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق سیاحوں کے غیر ملکی جاری کردہ بینک کارڈ کے استعمال کے ساتھ کئے گئے ادائیگیوں اور نقد رقم کی واپسی جولائی کے آغاز اور ستمبر کے اختتام کے درمیان 1.6 ارب یورو سے زائد ہے. 2015 سے غیر ملکی سیاحوں کی طرف سے پرتگال کی آمدنی میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے رہا ہے.
 جبکہ برطانیہ 339 ملین یورو کے ساتھ سرِفہرست اور فرانس 348 ملین یورو کے ساتھ یورپی مملک میں دوسرے نمبر پر ہے.
Source: theportugalnews | By Shakira Nandini
کمنٹ باکس میں اس خبر پر اپنا تبصرہ کرنا نہ بھولئیے گا.