55

یو پی بہار کے ضمنی پارلیمانی الیکشن میں بی جے پی کی شکست

ان حلقوں میں 25 برسوں سے سیاسی دشمن رہے سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی کے اتحاد نے بی جے پی کو شکست سے دوچار کیا۔ یہاں سماج وادی نے اپنے امیدوار اتارے تھے اور بی ایس پی نے حمایت دی تھی۔