42

یوسین بولٹ، کیا کشش ثقل کے بغیر بھی اپنا جادو چلا سکتے ہیں؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ یوسین بولٹ دنیا میں سب سے تیز دوڑنے والے انسان ہیں۔ لیکن کیا وہ کشش ثقل کے بغیر بھی اپنا جادو چلا سکتے ہیں؟