34

ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی: عمران خان

عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ججوں نے ’’قانون کے مطابق فیصلہ دیا ہے‘‘؛ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ ’’اکسانے والوں کے بہکاوے میں نہ آئیں‘‘؛ چونکہ ’’ملک دشمن ہی ایسی باتیں کر سکتے ہیں کہ جج واجب القتل ہیں یا آرمی چیف مسلمان نہیں‘‘