21

ہندو مسلم منافرت کی دھیمی آنچ پر ابلتا بہار

بہار میں وقفے وقفے سے ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات اور تہوار کے موقع پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے واقعات تشویش کا باعث ہیں اور عام انتخابات سے قبل ان میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔