53

ہمیں ایشین ٹائیگر بننے سے کوئی روک نہیں سکتا

ساہيوال: وزیراعظم نوازشريف نے ساہيوال پاور پلانٹ کا افتتاح کرديا، منصوبے سے چھ سو ساٹھ ميگاواٹ بجلي حاصل ہوگي۔ ساہيوال پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ منصوبے میں1320میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، منصوبے کے پہلے یونٹ سے چھ سو ساٹھ ميگاواٹ بجلي حاصل ہوگی، پراجيکٹ کا…