60

’ہمارے بچے بھی یہاں آئیں گے تو سکون ملے گا‘

شام میں خانہ جنگی کے باعث پاکستان لوٹنے والے محمد اکرم کے ذہن میں بموں اور جہازوں کی آوازوں کا خوف نقش ہو گیا ہے لیکن اس سے بھی زیادہ انہیں وہاں رہ جانے والے بچوں اور ان کے خاندانوں کا غم کھائے جا رہا ہے۔