17

گوجرانوالہ کے پہلوان: ’مٹی کے اکھاڑوں سے میٹ ریسلنگ کا سفر آسان نہیں‘

گوجرانوالہ کے پہلوانوں کے لیے مٹی کے اکھاڑوں سے میٹ ریسلنگ کا سفر آسان نہیں ہے مگر وہ اپنی مدد آپ کے تحت اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔