20

گاندھی کے سیکس کے بارے میں خیالات کیا تھے؟

دسمبر 1935 میں امریکہ سے تعلق رکھنے والی بہبود آبادی کارکن اور سیکس ایجوکیٹر مارگریٹ سانگر نے انڈیا کی تحریک آزادی کے ہیرو مہاتما گاندھی سے ملاقات کی اور اس کے ساتھ سیرحاصل گفتگو کی۔