47

کیرالہ سیلاب: کوبرا سانپوں کی موجودگی سے مشکلات میں اضافہ

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں صدی کے بدترین سیلاب کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کو جن مسائل کا سامنا ہے ان میں ایک بڑا مسئلہ کنگ کوبرا سانپوں کی موجودگی کا بھی ہے اور اب تک 50 سے زیادہ سانپوں کے ڈسنے کے واقعات کی خبر آئی ہے۔