19

کیا پیسوں سے جدائی کا درد کم کیا جا سکتا ہے؟

چین میں متعدد افراد رشتہ توڑنے پر اپنے ساتھی کے لیے جدائی کو آسان بنانے اور زندگی میں آسانی سے آگے بڑھنے کے لیے ’بریک اپ فیس‘ ادا کر رہے۔