15

کیا پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سویپ سے بچ پائے گا؟

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔