35

کیا نجم سیٹھی کا جانا طے ہو چکا ہے ؟

نجم سیٹھی کی سب بڑی کامیابی پی ایس ایل ہے لیکن اطلاعات یہ ہیں کہ بنی گالہ نے اسی پی ایس ایل کے آڈٹ کو بنیاد بناکر نجم سیٹھی کو گھر بھیجنے کی تیاری کر لی ہے۔