31

کیا سنی لیونی اپنے بچوں کو اپنے ماضی کی وضاحت دے سکیں گی؟

گذشتہ پانچ برس سے انڈیا میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی شخصیت سنی لیونی ہیں وہ جانتی ہیں کہ لوگ ان کے بارے میں متجسس ہیں اور اس کی وجہ ان کا ماضی ہے۔