24

کیا جِن بوتل سے باہر آچکا ہے؟

شاید ہی کچھ لوگوں نے تصور کیا ہوگا کہ ہیش ٹیگ می ٹو (MeToo#) تحریک بالی وڈ میں بوتل سے نکلنے والے اس جِن کی شکل اختیار کر لے گی جسے کنٹرول کرنا مشکل ہوتا جائے گا۔