21

کیا جرمن سفیر اپنے دائرہ کار سے آگے جا رہے ہیں؟

ایک صارف فوزیہ یزدانی مارٹن کی ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ ’یہ ٹویٹ اُن کے (مارٹن ) دائرہ کار سے باہر ہے۔  انھوں نے لکھا کہ ’ایک منجھے ہوا سفارتکار زیادہ جانتا ہے کہ خاص کر جب اُسے مشکل چیز کو اپنے الفاظ میں کہنا ہوا‘