97

کورنگی بھٹائی کالونی میں فائرنگ ،5افراد زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی بھٹائی کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا ہے کہ کورنگی بھٹائی کالونی میں جھگڑے کےدوران فائرنگ کاواقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق…