31

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ، جس میں چار ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکار علاقے سے گزرنے والی ریلوے لائن کی چیکنگ کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔