49

کوئٹہ میں ایف سی مددگار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ

کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر کے قریب یکے بعد دیگرے 3 دھماکے سنے گئے ہیں جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

 

The post کوئٹہ میں ایف سی مددگار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ appeared first on ایکسپریس اردو.