89

کوئٹہ:چینی شہریوں کااغوا؛نئی سی سی ٹی وی ویڈیوآگئی

کوئٹہ : جناح ٹاؤن میں چینی باشندوں کے اغواء سے پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی ہے۔ سماءکوموصول ہونےوالی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہےکہ چینی باشندےایک بجکرایک منٹ میں ہوٹل میں داخل ہوئے۔ ویڈیو میں انھیں کھانا کھائے بغیر ایک منٹ بعد ہی ہوٹل سے باہر نکلتے ہوئے بھی دیکھاگیا۔ جناح ٹاؤن…