14

کم جونگ ان کی ٹرمپ کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘کے سی این اے’ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اپنے اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی جو دونوں رہنماؤں نے بخوشی قبول کرلی۔