42

کلدیپ نیر: پیسے اور شہرت کے بجائے ضمیر کی آواز سننے والے صحافی

کلدیپ نیر صحافی، ایڈیٹر اور مصنف تو تھے ہی لیکن انھیں پریس کی آزادی، انسانی حقوق کے تحفظ اور ہند پاک دوستی کے لیے ان کی انتھک جدوجہد کے لیے بھی یاد رکھا جائے گا۔