31

کشمیر: لاپتہ انڈین فوجی کا ’حزب المجاہدین‘ میں شمولیت کا امکان

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک مقامی انڈین فوجی کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ حکومت مخالف مسلح گروہ حزب المجاہدین میں شامل ہو گئے ہیں۔