34

کرینہ کپور: بالی وڈ میں بھی لڑکیاں ایک محفوظ ماحول چاہتی ہیں

بالی وڈ ڈائری میں پڑھیے کہ کرینہ کپور جب آر جے بنیں تو انھوں نے کیا کہا اور سیف علی خان کو کامیابی کا کون سا نیا راستہ مل گیا ہے کہ سکسس پارٹی مل رہی ہے اور گووندا کس سے اور کیوں ناراض ہیں۔