95

کرکٹ کےقوانین میں اہم تبدیلی ہوگی

دبئی: جارحانہ مزاج کرکٹرز خبردار ہوجائيں، نامناسب رويہ اختيار کيا تو امپائر ميدان سے باہر نکال سکتا ہے۔ٹي ٹوئنٹي کرکٹ ميں بھي ڈي آر ايس متعارف کرانے کي تجويز سامنے آگئي۔ کرکٹ قوانين پر غور کے ليے لندن ميں انيل کمبلے کي زيرصدارت کميٹي کا اجلاس ہوا۔ اجلاس ميں تجويز بھی دي گئي کہ ٹي…