46

کرکٹ آسٹریلیا کی معین علی کو میچ کے دوران ’اسامہ‘ کہنے کے واقعے کی تحقیقات

آسٹریلیا کے کرکٹ حکام انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کے ان الزام کی تحقیقات کر رہے ہیں جس میں انھیں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ایک رکن نے’ اسامہ‘ کہہ کر پکارا۔