40

کرشنا کماری کی روایتی لباس میں سینیٹ اجلاس میں شرکت

پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر خواتین کی نشست پر کامیاب ہونے والی سینیٹر کرشنا کماری تھر کے روایتی لباس میں حلف برداری کے لیے ایوان میں آئیں۔