23

کراچی: کریکر دھماکہ، آٹھ افراد زخمی

دھماکہ اس وقت ہوا جب محفل میلاد جاری تھی جس میں ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، خواجہ اظہار الحسن اور دیگر اہم رہنما بھی وہاں موجود تھے۔ تاہم وہ خوش قسمتی سے دھماکے میں مکمل محفوظ رہے