22

کراچی: پریس کلب میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کا داخلہ، تحقیقات

صحافی رہنماؤں نے گورنر سندھ کو یادداشت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ’’واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، ورنہ احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا‘‘