120

کراچی والوں نے دفعہ144 کی پابندی کو پانی میں ڈبو دیا

کراچی والوں نے دفعہ ایک سو چوالیس کی پابندی کو پانی میں ڈبو دیا، بپھری موجوں میں زندگی خطرے میں ڈالنے ہاکس بے پہنچ گئے۔ کراچی والوں نے دفعہ ایک سو چوالیس کی پابندی ہوا میں اڑا دی اٹھارہ افراد ڈوبنے کے باوجود بھی کوئی خوف نہیں،بپھري موجوں ميں جان خطرے ميں ڈالنے ہاکس بے…