54

کراچی میں ہیوی ٹریفک پرپابندی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ بینچ نے ہیوی ٹریفک پر پابندی کا سندھ ہائی…