116

کراچی میں ‘‘انگلش ایکسیس مائیکرواسکالرشپ’’ پروگرام کا آغاز

 کراچی: امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا، قونصل جنرل گریس شیلٹن نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انگریزی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں۔ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کراچی کے پس ماندہ علاقوں کے طلبہ…