19

کراچی میں افغانی کھانوں کی مقبولیت

کراچی میں افغانستان کی جھلک دیکھنا ہو تو سہراب گوٹھ چلے آئیے ۔ افغان ثقافت اور روایات کے حقیقی رنگوں کو پیش کرنے کے سبب یہ علاقہ ‘منی افغانستان’ کہلاتا ہے۔