109

کراچی سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی : شہر قائد سے کالعدم داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا، مختلف چھاپوں کے دوران دو خواتین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں کالعدم داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا، حساس اداے نے ڈیفنس ، کلفٹن، بہادرآباد اور ملیر سے دو خواتین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے…