120

کراچی سمیت سندھ بھرمیں گھربنانےوالوں کےلیےبڑی خبر

کراچی:سندھ بھرمیں کراچی سمیت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےہزار گز سے چھوٹے پلاٹ پر کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔بلڈرز نے اس فیصلے پرعدالت جانے کا اعلان کرديا ہے۔ کراچي ميں آبادي کا جنگل ہے اورعمارتيں اُگ رہي ہيں۔چاروں جانب انسان ہي انسان ہیں اور ايسے ميں بلند ترين رہائشي عمارتيں وسائل کي تقسيم…