23

’کاش کوہلی کو دھونی کا دیسی مرغے والا بیان یاد ہوتا‘

کیا وراٹ کوہلی بیرون ملک کے کھلاڑیوں کو پسند کرنے والوں کو ملک چھوڑنے کی صلاح دے کر غلطی کر بیٹھے ہیں؟ سابق انڈین کرکٹرز نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ کون سی چیز ہے جو دھونی کو ’کیپٹن کول‘ بناتی تھی اور کوہلی کو بھی یہی طریقہ اپنانا چاہیے۔