56

ڈی چوک پرحالات کشیدہ،پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے

اسلام آباد کی ڈی چوک ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی، جہاں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر جوابی وار ہونے لگے۔ کسان اتحاد کی تنظیمیں اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر سڑک پر آگئی، اسلام آباد کی دھرنا چوک المعروف ڈی چوک ایک بار…