102

ڈیجیٹل رائٹزفاؤنڈیشن کی ڈائریکٹرنگہت داد ٹیڈفیلوشپ کیلئےمنتخب

نیویارک : معروف آئی ٹی ایکسپرٹ اور ڈیجیٹل رائٹز فاؤنڈیشن ایگزیکیٹو ڈائریکٹر نگہت داد کو اعلیٰ ترین فیلو شپ ٹیڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ تنزانیا کے شہر  اروشا میں ہونے والی ٹیڈ فیلو شپ میں دنیا کے تاپ اکیس آئی ٹی ایکسپرٹ شرکت کریں  گے، جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق نت نئی اسٹریٹجیز،…