35

’ڈرائیونگ پر پابندی نے سعودی عورتوں کے ہاتھ باندھ رکھے تھے‘

53 سال کی عمر میں اپنے ملک میں گاڑی چلانے کا حق ملنے پر سعودی ڈاکٹر ہتون الفاسی کا کہنا ہے کہ وہ یہ لمحہ جی رہی ہیں اور یہ ایسی پابندی تھی جس نے سعودی عورتوں کے ہاتھ باندھ رکھے تھے۔