34

ڈرائیونگ پر پابندی ختم سعودی خواتین کا سڑکوں پر جشن

سعودی عرب میں کئی دہائیوں تک خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں کی مرکزی شاہراؤں پر خواتین نے گاڑی چلا کر اپنی خوشی اور جیت کا جشن منایا۔