72

ڈاکوؤں کی درگت بن گئی

کراچی کے علاقے محمود آباد میں شہریوں نے دو ڈاکو پکڑ لئے۔ یہ ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے۔شہریوں نےڈاکوؤں پر تشدد کرکے انھیں پولیس کےحوالےکردیا۔ یہ مناظر دیکھیں۔