54

چین کی 50 سالہ نرس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہشمند

  کٹھمنڈو : چین کی 50 سالہ نرس بھی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کی خواہشمند ہیں، وہ 8200 میٹر کی بلندی تک جانے کے بعد خراب موسم کی وجہ سے واپس آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی 50 سالہ نرس ڈونگ لی لی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ…