29

چین: پہلی سہ ماہی میں اقتصادی ترقی توقعات سے زیادہ

چین میں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران معیشت کی اقتصادی ترقی کی شرح 6.8 فیصد رہی ہے جو کہ اقتصادی شرح نمو کے سالانہ ہدف سے بھی زیادہ ہے۔