70

چینی ویڈیو ایپ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 40 کروڑ تک پہنچ گئی

بیجنگ : موبائل فون کیلئے نئی نئی ایپلیکیشنز متعارف کرانیوالی چینی کمپنیاں عالمی ڈیجیٹل کلچر کو تیزی سے نئی شکل دے رہی ہیں، ویوا ویڈیو ایپ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 40 کروڑ تک پہنچ گئی۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون پر تیزی اور سہولت کے ساتھ ویڈیو…