57

چینی باشندوں کا اغواء، سفارتخانوں میں ایمرجنسی نظام فعال

بیجنگ : کوئٹہ میں 2 چینی باشندوں کے اغواء کے معاملے پر چین کے دفتر خارجہ کا بیان بھی آگیا، ترجمان کا کہنا ہے معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، تمام سفارتخانوں می ایمرجنسی نظام فعال کردیا۔ پاکستانی کے شہر کوئٹہ میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد خاتون سمیت 2 چینی باشندوں کو…