49

چینی انجینئرز کی بس پر مبینہ خودکش حملہ، چھ افراد زخمی

تحصیل دار کے بقول دھماکہ بس کے جائے واقعہ پر پہنچنے سے چند لمحے قبل ہوا جس کی وجہ سے بس میں سوار تمام لوگوں کی جانیں محفوظ رہیں۔