25

چیمپیئنزٹرافی؛پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی کے لئے شاہینوں کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔بلے بازوں اور بالرز کو خصوصی ٹاسک سونپ دیئے گئے۔مشکل کیچ پکڑنے کے لئے فیلڈرز کی گھنٹوں مشقیں کی گئیں۔فزیکل فٹنس پر کوچز نے توجہ مرکوز کرلی۔ شاہینوں کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔چیمپئنز ٹرافی کےپریکٹس میچ سے پہلےکیچ پکڑنے کی مشقیں کی جارہی ہیں۔…