32

چیمپئنز ہاکی، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 4 گول سے شکست

میچ کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ پاکستان کو میچ کے آخری لمحات میں گول کیپر کے بغیر کھیلنا پڑا، اور بنیادی طور پر یہی اقدام اسے مہنگا پڑ گیا۔ پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا