109

چیمپئنزٹرافی کیلئے شاہینوں کی تیاریاں جاری

برمنگھم : چیمپئنزٹرافی کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں زورپکڑگئیں، برمنگھم میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں سب ہی کھلاڑیوں نے جم کر محنت کی۔ شاہینوں کے وارم اپ میچز کاسلسلہ شروع ہونے والا ہے محاذگرم رکھنے کے لئے گرین شرٹس نے کمر کس لی، برمنگھم میں ہونے والے سیشن میں بھرپورتیاری کی جارہی…